محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے ،، مت سوچو کہ مجھے کس قسم کی محبت کی تلاش ہے ؟؟ رُوحانی یا جسمانی ، ملکُوتی یا ناسوتی ، مشرقی یا مغربی ۔۔
محبت کی یہ تقسیم مزید تقسیم پیدا کرتی ہے ۔۔ محبت کا کوئی عنوان نہیں ھوتا ،،، نہ ہی کوئی مخصُوص تعریف (Definition) ۔ یہ تو ایک سادہ ، اور خالص چیز ہے بس ۔۔
محبت آبِ حیات بھی ہے ۔ اور آتش کی رُوح بھی ہے ۔ جب آتش آب سے محبت کرتی ہے ،تو کائنات ایک مختلف رُوپ اور نئےانداز میں ظہور پذیر ھو جاتی ہے ۔۔
Related
Be the first to review “کلیات خلیل جبران | Kaliyat Khalil Gibran” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.