نوجوانوں کا گیت | Song of Youth | یانگ مو | Yang Mo

Sale!

 1,500.00  1,600.00

Add to wishlist
Share
    وہ ناول جس پر ضیاء الحق دور میں بندش لگی۔۔
    یہ ناول 1982 میں پہلی دفعہ مطبوعہ عوامی جمہوریہ چین سے اردو زبان میں شائع ہوا اور ضیاء الحق کے دور حکومت میں اس پر بندش لگی۔ یہ ناول ان نوجوان مردوں اور عورتوں کی کہانی ہے جو قید و بند ، ایذاوں اور دارو رسن کی آزمائشوں سے بے پروا ہو کر دشمن کے خلاف سخت جدوجہد کرتے رہے ۔ ایک گرتا تھا تو دوسرا اس کی جگہ سنبھال لیتا تھا ۔کچھ ایسے تھے جنہوں نے ہنستے ہوئے موت کو سینے سے لگایا انہیں یقین تھا کہ ملک کا مستقبل روشن ہے۔ روشنی اندھیارے سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔ شرافت، رذالت پر غالب آتی ہے۔بے لوثی کو حرص و آز پر اور خوشی کو دکھوں پر حاوی ہونا چاہیے۔۔۔ہمیں حقیقی انسانوں کی طرح زندگی بسر کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔۔

    نوجوانوں کے گیت | Song Of Youth
    یانگ مو | Yang Mo
    صفحات 448 | Big Size

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “نوجوانوں کا گیت | Song of Youth | یانگ مو | Yang Mo”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *