میرا کسی لابی یا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔
اس لئے اس ملک کے دانشوروں نے مجھے نظر انداز کر رکھا ہے۔ اس حد تک کہ اکثر تو میری کتابیں بھی نہیں پڑھتے کہ کہیں ان سے متاثر نہ ہوجائیں۔ لیکن مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ نوجوان میری تحریرں شوق سے پڑھتے ہیں۔ خصوصیت سے سندھ’ بلوچستان اور سرائیکی علاقے ہیں مجھے اس کی بھی خوشی ہے کہ میں نے اس نوجوان نسل کے ذہنوں کو تبدیل کرنے میں حصہ لیا ہے۔
Related
Be the first to review “در در ٹھوکر کھائے | Dar Dar Thokar Khay” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.