تاریخ ٹھگ اور ڈاکو | Tarikh Thag Or Dako | Dr Mubarak Ali

Sale!

 480.00  600.00

تاریخ-ٹھگ-اور-ڈاکو

Add to wishlist
Share

    آج آپ کی خدمت میں معروف مورخ “ڈاکٹر مبارک علی” کی کتاب “تاریخ ڈاکو اور ٹھگ” پیش کی جارہی ہے. ایک وقت تھا جب برصغیر ہند و پاک میں ڈکیتی اور ٹھگی باقاعدہ ایک پیشہ (پروفیشن) کا درجہ رکھتے تھے. ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی اپنی خفیہ زبان اور اصطلاحات تھیں. اس کتاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی تاریخ، ان کے کلچر اور طریقہ کار پر مفصل گفتگو کی گئی ہے. امید ہے کہ ایک انوکھے موضوع پر لکھی گئی اس کتاب کو آپ پسند کریں گے.

    تاریخ ٹھگ اور ڈاکو
    ڈاکٹر مبارک علی
    صفحات:246

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “تاریخ ٹھگ اور ڈاکو | Tarikh Thag Or Dako | Dr Mubarak Ali”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *