Saleebi Jihad KI Tarikh / Irfan Ghazi

Sale!

 800.00  1,000.00

Add to wishlist
Share
    صلیبی جہاد کی تحریک اٹھارہ سو سال کی تاریخ کا ایک تجزیاتی مطالعہ
    عرفان غازی صاحب مدظلہ العالی نے گزشتہ اٹھارہ سو سال کی تاریخ کے اہم ترین موضوع پر یہ قابل قدر کتاب لکھ کر اہل علم کی طرف سے ایک فرض کفایہ ادا کیا ہے۔ انھوں نے ٹھوس تاریخی حقائق کی روشنی میں مدلل طور پر ہمیں یہ بتایا ہے کہ صلیبی جنگوں کا جو سلسلہ گیارہویں صدی عیسوی میں شروع ہوا تھا وہ آج تک جاری ہے۔ گزشتہ ہزار سال کی تاریخی دستاویزات کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لے کر عرفان غازی صاحب نے صلیبی جنگوں کے اس تاریخی تسلسل کا ثبوت فراہم کیا ہے۔ آخری باب جس میں مصنف نے گیارہویں صلیبی جنگ کے بیچ در پیچ سلسلہ کو بے نقاب کیا ہے، وہ ان کا ایسا علمی جہاد ہے جس پر بارگاہ الہٰی میں ان شاء اللہ ان کو بے حساب اجر ملے گا۔
    پروفیسر محمد الغزالی


    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “Saleebi Jihad KI Tarikh / Irfan Ghazi”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *