سائنس کا مستقبل | Science Ka Mustqbil
Sale!₨ 480.00 ₨ 600.00
سائنس-کا-مستقبل
Add to wishlist
Share
CategoriesCriticism And Research, Urdu Translations
TagAll Books
”سائنس کا مستقبل “ڈاکٹر میچو کاکو کے خیالات جسے اردو ترجمے کی صورت دی ہے ماہنامہ گلوبل سائنس کے مشہور مضمون نگار جناب ملک شاہد اقبال صاحب نے۔
2100 تک سائنس انسانی زندگیوں سے لے کر سماجی۔معاشی ۔طبی۔خلاٸ میدانوں ۔معلوماتی ذرائع ابلاغ ۔وغیرہ سے متعلق انسانی حیات کے اہم گوشوں میں کس کس طرح کی دریافت و ایجادات کرنے کی کوششیں کر رہی ہے یہ کتاب ان کی تفصیل بیان کرتی ہے۔اگر آپ سائنس اور سائنس دانوں کی نظر سے آئندہ 100 سال بعد کی دنیا دیکھنا سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیے۔
فکشن ہاٶس کی شاندار کتاب۔
Physics of the Future: How Science Will Shape Human Destiny and Our Daily Lives by the Year 2100
Related
Be the first to review “سائنس کا مستقبل | Science Ka Mustqbil” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.