Kachy Gharon Ki Kahanian / Ali Akbar Natiq
Sale!₨ 600.00 ₨ 700.00
Add to wishlist
Share
CategoriesNovel, Short Stories
اس کتاب میں علی اکبر ناطق نے اپنے بچپن،لڑکپن اورنوجوانی کےدلچسپ واقعات تحریر کیے ہیں۔یہ ایک انوکھی کتاب ہے،جونہ خاکے ہیں،نہ خودنوشت۔لیکن انتہائی دلچسپ اورقابل ِ مطالعہ کتاب ہے۔علی اکبرناطق نے بہت سادہ اسلوب اپنے بچپن اورلڑکپن کی یادوں کوقارئین کے سامنے پیش کیاہے۔یہ یادیں قاری کو اپنی اپنی سی لگتی ہیں۔یہ سب کچھ ہمارےارد گردبکھراہواہے اورایسے بہت سے حادثات اورواقعات سب کے ساتھ پیش آئے ہیں۔یہی اپنائیت اورمصنف کی سچ بیانی قاری کی مکمل توجہ حاصل کرلیتی ہے اوروہ پوری کتاب پڑھنے پرمجبورہوجاتاہے۔یہ سچ مچ کچے گھروں، عام لوگوں کی کہانیاں ہیں۔
Related
Be the first to review “Kachy Gharon Ki Kahanian / Ali Akbar Natiq” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.