Jab Tarikh Duhrati Hy / SM Zafar

Sale!

 1,500.00  1,600.00

Add to wishlist
Share
    پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے۔اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں جوں کتاب پڑھتا گیا تشویش اور اضطراب کے سائے گہرے ہوتے گئے لیکن اِس خیال سے تقویت ملی کہ صاحب ِتصنیف کے بیان کردہ حقائق اگر فیصلہ سازوں تک پہنچا دیے جائیں تو غالب امکان ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں گے اور فطرت کے تازیانوں سے بچ جائیں گے۔ مصنف کی تحقیق یہ ہے کہ جب تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے تو اجتماعی غلطیاں دہرانے والی قوم پر عبرت ناک سزا کے کوڑے بھی برساتی ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ جناب ایس ایم ظفر کی علمی کاوش برگ و بار لائے گی اور قومی قیادت تاریخ کو دہرانے کا موقع نہیں دے گی۔ الطاف حسن قریشی

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “Jab Tarikh Duhrati Hy / SM Zafar”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *