نیشنل ازم کیا ہے ؟ | Nationalism Kya Hai ? | Dr Mubarak Ali

Sale!

 480.00  600.00

نیشنل-ازم-کیا-ہے-nationalism-kya-hai-dr-mubarak-ali

Add to wishlist
Share
    نیشنل ازم کیا ہے؟ اس کا تجزیہ کرتے ہے اور اس کے نتائج مثبت ہوئے ہیں، یا منفی؟ نیشنل ازم نے یورپ میں قومی ریاستوں کو پیدا کیا ہے، اس کے نتیجہ میں کولونيل ازم اور ا مپيریل ازم پھیلا، جس کے رد عمل میں تسلط شدہ ملکوں میں نیشنل ازم کے تحت تحریکیں اٹھیں اور انہوں نے کولونیل تسلط سے آزادی حاصل کی، آزادی کے بعد، ان ملکوں میں اسی نيشنل ازم کو حکمراں طبقوں نے اپنے مفادات کے لئے استعمال کیا، اور یہ نو آزاد ریاستیں ٹوٹ پھوٹ، انتشار، اور فوجی آمریتوں کو نشانہ بنیں۔ اب ایک بار پھر گلوبلائزیشن نیو امپیریل ازم کی شکل میں پوری قوت و طاقت سے آرہا ہے اس لئے یہ سوال ہے کے کیا اسے نیشنل ازم کے ذریعے روکا جا سکے گا یا اب نیشنل کا نظریہ فرسودہ اور بیکار ہوکر اپنی اہمیت کو چکا ہے اور معاشرے اس کی بے معنویت اور کھوکھلے پن سے آگاہ ہو چکے ہیں؟ اس کتاب میں ان سوالات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔
    نیشنل ازم کیا ہے ؟  | Nationalism  Kya Hai ? | Dr Mubarak Ali
    مصنف | ڈاکٹر مبارک علی

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “نیشنل ازم کیا ہے ؟ | Nationalism Kya Hai ? | Dr Mubarak Ali”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *