نثری نظم (اصول حمایت اختلاف اور روایت ) | Nasri Nazam

Sale!

 1,200.00  1,500.00

nasri-nazam

Add to wishlist
Share
    نام کتاب | نثری نظم (اصول حمایت اختلاف اور روایت )
    تحقیق و تربیت | اویس سجاد
    صفحات / 608
    زکرین مجلس ادب کے جنرل سیکٹری جناب اویس سجاد کی پہلی کتاب بعنوان نثری نظم (اصول ، حمایت ، اختلاف اور روایت) چھپ کے منظر عام پر آ چکی ہے _ اس کتاب میں اویس نے نثری نظم کی حمایت اور اختلاف میں لکھے گئے مضامین کو اکٹھا کر کے نثری نظم کی شعریات ترتیب دی ہے. امید ہے یہ کتاب نثری نظم کے مباحث میں اہم کردار ادا کرے گی _ صدر زکرین مجلس اور پوری کابینہ کی جانب سے اویس سجاد کو بہت مبارکباد _ جو دوست کتاب خریدنا چاہتے ہیں وہ فکشن ہاؤس لاہور سے رعائتی قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں _

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “نثری نظم (اصول حمایت اختلاف اور روایت ) | Nasri Nazam”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *