موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت

Sale!

 480.00  600.00

موسیٰ-سے-مارکس-تک-اور-سوشلسٹ-روایت

Add to wishlist
Share
    نام کتاب : موسی سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت ( موسی سے لینن تک ) ( تقابلی مطالعہ )
    از : نبیلہ عصمت
    شعبہ اردو بہاالدین زکریایونیورسٹی کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ اچھے اور نئے موضوعات پر کام کرایا جاتاہے. محترم ڈاکٹرقاضی عابد کے دور صدارت میں تھیسسز چھپانے کی بجائے چھاپنے کے عمل کو زیادہ فروغ ملا ہے. اس کی ایک کڑی دانش ور، ممتاز ماہر تعلیم اور نقاد محترمہ نبیلہ عصمت کا ایم فل کا یہ تھیسسز ہے. اس کتاب میں سوشلسٹ سماج کو سمجھنے کے لیے دواہم کتب: سبط حسن کی “موسیٰ سے مارکس|” اور دوسرا ایگزینڈر گرے کی کتاب: ” شوشلسٹ روایت ” کا تجزیاتی و تقابلی مطالعہ بہت گہرائی سے پیش کیاگیاہے.
    اس قدر اہم موضوع پر کتاب کی اشاعت پر محترمہ نبیلہ عصمت اور شعبہ اردو مبارک باد کا مستحق ہے.

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *