منڈلی | Mandli | Qazi Javeed

Sale!

 640.00  800.00

منڈلی-mandli-qazi-javeed

Add to wishlist
Share
    موت کیا ابدی زندگی کا دروازہ ہے
    یا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہے؟
    ہر کسی نے اس سوال کا کوئی نہ کوئی جواب ڈھونڈ رکھا ہے کہ اس سوال کو نظر انداز کرنا محال ہے۔ لیکن یقین کے ساتھ کوئی بات کہی جاسکتی ہے تو وہ بس یہ ہے کہ زندگی ایک سٹیج ہے جس پر ہو سب اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پھر ہمیشہ کے لئے غائب ہو جاتے ہیں ۔ پیچھے رہ جانے والوں کے پاس یادیں ہی رہ جاتی ہیں ۔ یہ یادوں کی کتاب ہے۔۔۔۔۔ ان دوستوں کی یادیں اس میں سمیٹی گئی ہیں جو کبھی زندگی کی رونقوں کا حصہ تھے۔ منڈلی میں شامل تھے۔ پھر موت نے ان کو نظروں سے اوجھل کر دیا۔ ان میں سے بعض کے ساتھ مجھے برسوں کے میل ملاپ کے مواقع ملے اور بعض کے ساتھ محض پل دو پل کا ساتھ رہا,,..

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “منڈلی | Mandli | Qazi Javeed”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *