مذہب | Mazhab | Allam Niaz Fatehpuri

Sale!

 240.00  300.00

مذہب

Add to wishlist
Share
    مذہب
    ”ہر چہ بنیند بہ عنوان تماشا بنیند“
    اور مجھ میں ان میں اگر کوئی فرق ہے تو صرف یہ کہ میں
    ”بہ من شراب و بہ زہانہ مژدئہ تسنیم“
    کی تقسیم پر قانع نظر آتا ہوں اور وہ غریب اس لطف سے بھی محروم ہیں۔
    میرے اس مقالہ کا مقصود صرف یہ ہے کہ میں خود اس کی صراحت کروں کہ عبدالماجد صاحب کی بتائی ہوئی”یاجوجی قوت“ کیا ہے اور اس کا سراغ ہمیں کس جگہ مل سکتا ہے۔
    میں اس سلسلہ میں سب سے پہلے مذہب کے فلسفہ و ارتقاءپر گفتگو کروں گا، پھر مذہب سے بغاوت کے اسباب سامنے لاﺅں گا اور اخیر میں یہ بتاﺅں گا کہ مذاہب کا مستقبل کیا ہے اور اگر کوئی مذہب اب زندہ رہ سکتا ہے تو کس طرح؟
    علامہ نیاز فتح پوری

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “مذہب | Mazhab | Allam Niaz Fatehpuri”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *