ملک خضر حیات ٹوانہ
لیفٹیننٹ کرنل سر ملک خضر حیات ٹوانہ سیاستکار، فوجی افسر اور زمیندار تھے جو یونینسٹ پارٹی سے تعلق رکھتے تھے۔ وہِ برطانوی راج میں پنجاب(جو پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا) کے آخری (1942ء تا 1947ء) سربراہِ حکومت تھے۔خضر حیات ٹوانہ 7 اگست 1900ء کو اپنے ننھیال چک مظفرآباد (ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور کا ایک گاؤں) میں یپدا ہوئے۔ انہوں نے 2 مارچ 1947 کو وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سرایون جینکنز ، پنجاب کے گورنر کی حیثیت سے ، 14 اگست 1947 کو تقسیم ہند کے دن تک پنجاب پر براہ راست کنٹرول سنبھالا۔استعفیٰ دینے کے بعد سیاست سے سبکدوشی اختیار کیا۔ وہ 20 جنوری 1975 کو کیلیفورنیا کے شہربٹ(Butte) میں انتقال کر گئے۔
(آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)
Related
Be the first to review “خضر حیات ٹوانہ | Khazar Hayat Towanah” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.