خدا کی تلاش | Khuda ki Talash | سید عطا اللہ شاہ

Sale!

 600.00  800.00

Add to wishlist
Share
Category
    سید عطاء اللہ شاہ، ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی میں بطور چیف لائبریرین کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروفیشن میں کئی مضامین لکھے ہیں، جو کہ قومی اور بین الاقوامی جرائد میں چھپ چکے ہیں۔ لائبریری سائنس میں ریسرچ اور کسٹم ڈیولپمنٹ ان کا خاص موضوع ہے ۔ اپنی یونیورسٹی میں ریسرچ کے طلبہ کے لیے ایڈوانس ریسرچ میتھڈولوجی کی کلاس بھی لیتے ہیں۔ پاکستان میں مختلف جامعات کے علاوہ سعودی عرب میں بھی لائبریرین / لیکچرار کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اپنے شعبے کے علاوہ بھی مصنف مختلف موضوعات پر مضامین اور کتابیں لکھتے رہے
    ہیں ۔ فلسفہ، مذہب، تاریخ اور ادب ان کے پسندیدہ مضامین ہیں۔
    خدا کی تلاش | Khuda ki Talash  | سید عطا اللہ شاہ 
    ٘مغربی دنیا  میں بڑھتے ہوئے الحاد کے خلاف ایک لائبریرین کی جدوجہد کی داستان
    صفحات 334

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “خدا کی تلاش | Khuda ki Talash | سید عطا اللہ شاہ”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *