اسلام اور مغرب | Aslam or Magrib
Sale!₨ 320.00 ₨ 400.00
islam-or-maghrib
Add to wishlist
Share
CategoryIslamic
اس کتاب میں زیادہ تر وہ نظری مسائل اٹھائے گئے ہیں جو سرمایہ داری اشتراکیت کے درمیان سرد جنگ کے خاتمے اور اشتراکی نظام کی پسپائی کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔ان میں تاریخ کی موت، تہذیبوں کے تصادم اور بنیاد پرستی کے پھیلاؤ کے مسائل خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ کتاب زیادہ تر ان نظری مسائل کو موضوع بحث بناتی ہے۔ جو آج کی دنیا میں ہر جگہ زیر بث ہیں اور جن کے تیل ابھی ہم نے تلاش کرنے ہیں۔
اسلام اور مغرب
منصف | قاضی جاوید
قیمت | 400 روپے
Related
Be the first to review “اسلام اور مغرب | Aslam or Magrib” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.