آتجھ کو بتاوَں رازِ زندگانی | خادم حسین چاکرانی

Sale!

 450.00  600.00

Add to wishlist
Share
    آتجھ کو بتاوَں رازِ زندگانی  | خادم حسین چاکرانی 
    تھر کے ایک گاؤں میں ذہین بچہ یہ سوچتا ہے کہ وہ زندگی میں کچھ کرے گا، اپنے کسان والد کیساتھ کام کرتے کرتے وہ “ستاروں سے آگے جہاں” کے خواب دیکھتا ہے اور انہیں خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی جستجو اسے زندہ دلوں کے شہر لاہور لے آتی ہے، اپنی زندگی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی شخصیات کی زندگی کو پڑھتے ہوئے وہ تعلیم کی شمع تھام کر اپنی منزل کی طرف گامزن رہتا ہے، تھر کی پسماندگی سے ترقی کے زینے کی جانب بڑھتے ہوئے ایک کتاب” آ تجھ کو بتاؤں راز زندگانی” بھی لکھ دیتا ہے، قائد اعظم محمد علی سے متاثر ہوکر قانون میں ڈگری کا حصول اس کا خواب بنتا ہے

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “آتجھ کو بتاوَں رازِ زندگانی | خادم حسین چاکرانی”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *