ڈرائنگ ماسٹر ناول | وبھاوری شر ور کر

Sale!

 450.00  600.00

Add to wishlist
Share
    سوانحی ناول ” کھارے ماسٹر” مصنفہ کے باپ آننت کھارے کی جیون کتھاہے۔ اس وقت مصنفہ، و بھادری کی اپنی عمر تقریباً چھیاسی برس تھی۔ کسی کے بھی سوانح حیات لکھنے میں جب یک رضا، یعنی محبت عقیدت یا نفرت کا پہلو حاوی ہو تو قاری کے لیے چاشنی اور دل بستگی کم ہو جاتی ہے، اور اگر بیٹی یا بیٹے کے قلم سے اظہار ہو تو ممدوح ایک بشر نہیں بلکہ فوق البشر شخصیت کے روپ میں سامنے آتا ہے۔ وبھاوری نے اسے ناول کے رنگ میں ڈھال کر دلچسپ اور قابلِ تعریف بنا دیا ہے۔ یہ محض اس کے باپ کی عقیدت مندانہ داستانِ حیات نہیں بلکہ اس کی بشری کوتاہیاں، خامیاں، خواہشات اور انہیں پورا کرنے کے لیے اسے کن مراحل سے گزرنا پڑا، کیا کیا مشکلات در پیش آئیں اور کس بلند ہمتی سے اس نے اپنا نصب العین پایا، سب کو بیان کرتے ہوئے صاف گوئی سے کام لیا ہے۔ اس مختصر کہانی میں د بھاوری نے ہندو سماج لڑکیوں کی حالت زار، سیاسی ماحول، انگریز حکمرانوں کے استبدادی ہتھ کنڈے اور عام لوگوں کی سوچ کے علاوہ دھرم کے نام پر استحصال کی شاندار عکاسی کی ہے۔
    Kharemaster (Novel) By Vibhavari Shirurkar
    ڈرائنگ ماسٹر ناول
    وبھاوری شر ور کر
    صفحات 184

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “ڈرائنگ ماسٹر ناول | وبھاوری شر ور کر”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *