مذہب اور جدید چلینج | Mahab Aur Jaded Challenges | Wahid Ud Din Khan

Sale!

 480.00  600.00

مذہب-اور-جدید-چلینج-mahab-aur-jaded-challenges-wahid-ud-din-khan

Add to wishlist
Share
    کتاب”مذہب اور جدید چیلنج ” ہندوستان کے اس معروف دانشور کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے مذہب کو درپیش جدید چیلنجز اور ان کے حل کو پیش کیا ہے۔ ان کی فکری مفردات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اس کتاب کی حالت یہ ہے کہ آغاز اشاعت سے لیکر آج تک اس کتاب کے بسیوں زبانوں میں ترجمے اور ایڈیشن نکل چکے ہیں ۔ اس کی علمیت اور جدید طرز استدلال کو ہر خاص وعام نے سراہا ہے۔یہ واحد کتاب ہے جس پر کسی نے ان کے ساتھ اختلاف نہیں کیا ہے۔ مولانا صاحب کے وفات کےدن کی مناسبت سے اس کو آسانی کے ساتھ دو نشستوں میں پرھی جاسکتی ہے۔اگر کتابی صورت میں دستیاب ہو تو اس کے پڑھنے کا اور بھی مزا آئےگا۔
    مذہب اور جدید چلینج | Mahab Aur Jaded Challenges  | Wahid Ud Din Khan

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “مذہب اور جدید چلینج | Mahab Aur Jaded Challenges | Wahid Ud Din Khan”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *