زندگی کی شاہراہ پر | Zindagi Ki Shahara Par
Sale!₨ 560.00 ₨ 700.00
زندگی-کی-شاہراہ-پر
Add to wishlist
Share
CategoryNovel
TagsAll Books, Maxim Gorky
اچھا تو لیجئیے چل پڑا میں زندگی کی شاہراہ پر. شہر کی بڑی سڑک پر جوتوں کی دکان میں “بوائے” ہو گیا ہوں. اس دوکان کا نام ھے: “فیشن ایبل جوتے” میرا مالک ناٹا سا, موٹا سا آدمی ھے. اس کا چہرا میلا اور بے جان ھے, پھولا ہوا اور خط و خال مٹے مٹے سے. اس کے دانتوں پر کائی سی جمی ہوئی ھے, آنکھیں دھندلی سی ہیں. مجھے تو وہ اندھا دکھائی دیتا ھے اس لیے آزمانے کو منہ چڑاتا ھوں…. دیکھوں اندھا ھے یا نہیں؟
وہ مجھ سے آہستگی سے لیکن درشتی سے کہتا ھے”مت بگاڈو اپنا تھوبڑا”.
“زندگی کی شاہراہ پر”
صفات 340
Related
Be the first to review “زندگی کی شاہراہ پر | Zindagi Ki Shahara Par” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.