جی ! اب توبہ کا سرٹیفکیٹ لا کر دکھاتا کہ دیکھو توبہ کی ہے۔ کہاں سے ملتا ہے یہ سرٹیفکیٹ؟ اللہ میاں کو چاہیے کہ توبہ کرنے و الے کو ایک ڈگری عنایت کر دیں۔ جس پر آسمانی مہر ہو کہ بندے نے سچے دل سے توبہ کی ہے، میں نے معاف کر دیا کہ میں رحمنٰ ہوں، اب تم لوگ بھی اس کے گناہوں کو بھول جاؤ۔ پر نہیں جی! ہم صدا کے ڈھیٹ انسان۔ اعتبار کر لینے میں کیا جاتا ہے بھاء جی!
آپ بھی ویسے دوغلے سے ہیں، آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ توبہ کرنے والے کی آزمائش اس کے گناہ یاد رکھنے والے بنتے ہیں۔ٗٗٗ”
راہ نور:
کردار: گرہ کٹ
Related
Be the first to review “راہ نور | Rah E Noor | Sumaira Hameed” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.