خردافروزی روشن خیالی
فکشن ہاوس Fiction House لاہور پاکستانی پبلشنگ میں روشن خیالی اور ترقی پسندی کے انسان دوست حوالے سے اپنی اک منفرد پہچان رکھتا ھے۔
گزشتہ دنوں ظہور خان صاحب کی محبتوں اور نوازشوں کی برکھا برسی جس میں ڈاکٹر فوزیہ رانی کا یہ تحقیقی شاہکار “پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار” بھی شامل تھا۔اس اعلی کتاب میں ساٹھ خواتین کہانی کاروں کی کہانیوں کے مجموعوں کو انھوں نے اپنی تحقیق کا حصہ بنایا۔جس میں انھوں نے ان افسانوں میں بالخصوص نسوانی کرداروں کو اپنی علمی بصیرت تنقیدی صلاحیت اورتحقیقی مزاج سے اختصاری انداز میں نہایت جامعیت کے ساتھ جانچا پرکھا اور سمجھایا و سجھایا ھے ۔ہمارے نزدیک اردو ادب کے استادوں اور طلبہ وطالبات سب کے کے لئے یکساں مفید ومعاون ھے۔
فکشن ہاوس اور ڈاکٹر فوزیہ رانی کو بہت بہت مبارک
Related
Be the first to review “خردافروزی روشن خیالی | Khrdafarozi Or Roshni Khiyali” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.