حقائق حقائق ہیں | Haqaik Haqaik Hein

Sale!

 640.00  800.00

حقائق-حقائق-ہیں

Add to wishlist
Share
    ولی خان بابا نے جب کتاب “حقائق حقائق ہیں “ لکھی تو پہلے تو انہیں پاکستان بھر میں کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں دی گئی تب انکی کتاب کابل سے چھپ کر آئی. ولی خان بابا نے اس وقت کہا کہ کتاب کو نا روکا جائے اس کتاب میں میں نے جو لکھا ہے اگر یہ سچ ثابت نہیں کر سکا تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے پاکستان کی کسی بھی عدالت میں مجھ پر کیس کیا جائے. میں نے جو لکھا ہے وائسراے کے خطوط سے ثابت کرونگا. پہلے پہل تو کوئی بھی ولی خان بابا کی کتاب کے بارے کچھ بھی نہیں کہہ رہا تھا لیکن جوں ہی ولی خان بابا علاج کے لیے لندن گئے تب قومی اسمبلی میں کتاب پر بحث شروع ہو گئی جوں ہی ولی خان بابا کو علم ہوا وہ لندن کا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس آگئے اور بمعہ ثبوت قومی اسمبلی روانہ ہوئے جہاں کچھ دنوں سے انکی کتاب پر بحث ہورہی تھی لیکن پہلے پہل تو انہیں راستے میں روکا گیا بعد میں اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۰
    صحافیوں نے انہیں روک کر پوچھا کہ خان صاحب اجلاس تو ملتوی ہو گیا ہے ولی خان بابا نے ہنس کر جواب دیا میں تو ثبوت لایا تھا لیکن اسمبلی تو ڈر کے مارے بھاگ گئی ہے۰
    حقائق حقائق ہیں | Facts are Facts
    مصنف | خان عبدالولی خان
    حواشی و نظرثانی | فیصل فاران

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “حقائق حقائق ہیں | Haqaik Haqaik Hein”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *