جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar

Sale!

 550.00  700.00

Add to wishlist
Share
Category
    سید عطاء اللہ شاہ، ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی میں بطور چیف لائبریرین کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروفیشن میں کئی مضامین لکھے ہیں، جو کہ قومی اور بین الاقوامی جرائد میں چھپ چکے ہیں۔ لائبریری سائنس میں ریسرچ اور کسٹم ڈیولپمنٹ ان کا خاص موضوع ہے ۔ اپنی یونیورسٹی میں ریسرچ کے طلبہ کے لیے ایڈوانس ریسرچ میتھڈولوجی کی کلاس بھی لیتے ہیں۔ پاکستان میں مختلف جامعات کے علاوہ سعودی عرب میں بھی لائبریرین / لیکچرار کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اپنے شعبے کے علاوہ بھی مصنف مختلف موضوعات پر مضامین اور کتابیں لکھتے رہے
    ہیں ۔ فلسفہ، مذہب، تاریخ اور ادب ان کے پسندیدہ مضامین ہیں۔
    جلتے چنار | ناول  | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar 
    صفحات 270

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *