تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ

Sale!

 450.00  600.00

Add to wishlist
Share
    تہذ یب عزا
    اس کتاب میں شیعہ ثقافت اور حضرت امام حسین کی یاد میں برپا ہونے والی عزاداری اور اس سے متعلق تقریبات و رسومات کو تاریخی اور ثقافتی جائزے کے تحت پیش کیا گیا ہے۔ یہ تمام رسومات اور اعمال شیعہ کتب فکر کے لوگ بہ نیت ثواب و برائے خوشنودی اہل بیت انجام دیتے ہیں ممکن ہے دیگر مکتبہ فکر کے ہاں ان اعمال کی حرمت پائی جاتی ہو یا ان کے ہاں جائز نہ سمجھے جاتے ہوں لیکن فی زمانہ معاشرے میں یہ سب عزاداری میں رائج ہیں جس کے بارے میں غیر شیعہ افراد بہت کم جانتے ہیں یا شیعہ نقطہ نظر سے واقف نہیں ہوتے ۔ اس لئے ان کا تذکرہ عام فہم طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ تا کہ دیگر مکتبہ فکر کے لوگ ان اعمال اور ان کے جواز سے واقف ہوسکیں۔ یہ سب شیعہ تہذیب کا حصہ ہیں۔ البتہ ان میں بہت کی چیزوں کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث ان کی اصل شکل میں کچھ تبدیلی آگئی ہے جس کی وجہ سے دیکھنے والے ان اعمال پر تنقید بھی کرتے ہیں۔ اس کتاب میں جن رسم و رواج کا تذکرہ کیا گیا ہے وہ ضروری نہیں کہ سب مذہبی نوعیت کی ہوں بلکہ ان کا تعلق ثقافت سے بھی بہت گہرا ہے۔ الغرض جو بھی ہے فی زمانہ رائج چیزوں کو مشاہدے اور مطالعے کے بعد قلم بند کیا گیا ہے۔
    تہذ یب عزا
    عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ
    صفحات 182

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *