ایس ایم ظفر | عدالت میں سیاست
Sale!₨ 600.00 ₨ 700.00
Add to wishlist
Share
CategoryHistory & Politics
یہ واقعہ ٣٩٩ قبل از مسیح کا ہے کہ 70 سالہ سقراط اپنے دفاع میں ایتھنز کی جیوری کے سامنے خود پیش ہوئے تھے۔جیوری 501 افراد پر مشتمل تھی جنہوں نے اپنی ریاست کے معزز ترین شہری اور بے لاگ مبصر کو موت کی سزا سنا ڈالی ۔ اس کتاب میں ایسے بے شمار عدل و انصاف پر مبنی واقعات کا ذکر کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل جاننے کیلئے ابھی اس کتاب کو منگوائیں
” عدالت میں سیاست”
مصنف : ایس ۔ایم۔ظفر
Related
Be the first to review “ایس ایم ظفر | عدالت میں سیاست” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.