آخری عہد مغلیہ کا ہندوستان | Akhri Ehud Muglia Ka Hindustan | Dr Mubarak Ali

Sale!

 400.00  500.00

آخری-عہد-مغلیہ-کا-ہندوستان

Add to wishlist
Share
    *کتاب : آخری عہدِ مغلیہ کا ہندوستان*
    *مصنف :- ڈاکٹر مبارک علی*
    *اس کتاب کی اہمیت یہ ہے کہ یہ ایک ایسے دور کے بارے میں ہے کہ جو سیاسی لحاظ سے انتشار، ابتری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور اس کا اثر حکمراں طبقوں سے نکل کر عام معاشرہ پر پڑ رہا تھا۔ ایک انتشار زدہ معاشرہ کس ذہنیت کو پیدا کرتا ہے اور کس طرح سے پورا معاشرہ اس کی لپیٹ میں آجاتا ہے، یہ اس کتاب کا موضوع ہے*۔
    *اس کی ایک اہمیت یہ بھی ہے کہ اس عہد میں اور آج کے حالات میں مماثلت نظر آتی ہے۔ اگرچہ تاریخ کا عمل ہر دور میں جدا ہوتا ہے اور اس کے نتائج بھی مختلف نکلتے ہیں، مگر ماضی ہمیں حالات کو سمجھنے کی فکر دیتی ہے اور یہی فکر ہمیں ان کے حل کی طرف لے جاتی ہے۔*

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “آخری عہد مغلیہ کا ہندوستان | Akhri Ehud Muglia Ka Hindustan | Dr Mubarak Ali”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *