تاریخ اور سیاست | Tarikh Aur Siyasat | Dr Mubarak Ali

Sale!

 480.00  600.00

تاریخ-اور-سیاست

Add to wishlist
Share
    تین حصوں پر مشتمل کتاب “تاریخ اور سیاست” جس میں پہلے حصے میں تاریخ کے بارے میں مضامین ہیں۔
    • دوسرا حصہ امپیریل ازم کے بارے میں ہے جس میں امپیریل ازم کیا ہے ، امپیریل ازم کی بنیاد، نوآبادیاتی نظام اور اسکی ابتداء، امپیریل ازم کا عہد، کلچرل امپیریل ازم اور آزادی اور نیو کلونیل ازم کے بارے میں مضامین کا انگریزی سے ترجمہ ہے۔
    • تیسرا حصہ انقلاب کے بارے میں ہے جس میں انقلاب کیا ہے، انقلاب کا بدلتا مفہوم، انقلاب کے نظریات، فرانسیسی انقلاب، روسی انقلاب اور چینی انقلاب پر مشتمل ہے۔
    تاریخ اور سیاست
    مصنف | ڈاکٹر مبارک علی
    صفحات | 200
    پہلا ایڈیشن 1994ء
    دوسرا ایڈیشن 1996ء
    تیسرا ایڈیشن 1998ء
    چہارم ایڈیشن 2000ء
    پانچواں ایڈیشن 2003ء
    چھٹا ایڈیشن 2005ء
    ساتواں ایڈیشن 2007ء
    آٹھواں ایڈیشن 2012ء
    نواں ایڈیشن 2016ء

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “تاریخ اور سیاست | Tarikh Aur Siyasat | Dr Mubarak Ali”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *