علماء اور سیاست | Alama Or Siyasat | Dr Mubarak Ali
Sale!₨ 480.00 ₨ 600.00
علماء-اور-سیاست-alama-or-siyasat-dr-mubarak-ali
Add to wishlist
Share
CategoryHistory
علماء اور سیاست__
اشاعت دہم__
تعارف__
پاکستان میں علماء کی جماعتیں اس لئے مقبولیت حاصل نہیں کر سکیں کیونکہ ایوب خان کے بعد سے ان کا تعلق کسی نہ کسی طرح سے اقتدار کے ساتھ رہاہے اور جہاں
ہمارے سیاستدانوں کی بد عنوانیوں اور نا اہلی کے باوجود علماء کی جماعتيں نیم البدل کے طور پر اس لئے ابھر کر نہیں آ سکیں کہ ان کے تاریخی کردار کی جو یادیں لوگوں
کے ذہن میں ہیں وہ انہیں اس بات سے روکتی ہیں کہ اقدار ان کے حوالے کیا جائے۔ اس لئے علماء پس منظر میں رہتے ہوئے تو اپنے عصر کو استعمال کر رہے ہیں اور سیاسی جماعتیں ان کے اثر سے ڈر کر ان کے منشور کو اختیار کر رہی ہیں مگر جہاں تک عوام کا تعلق ہے ان کا ذہن ابھی تک سیکولر ہے اس سیکولر ذہن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ لوگوں کے ذہنوں میں جو شک و شبہات ہیں انہیں دور کیا جائے۔ یہ کتاب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
علماء اور سیاست
مصنف | ڈاکٹر مبارک علی
پہلا ایڈیشن 1994ء
دوسرا ایڈیشن 1997ء
تیسرا ایڈیشن 1999ء
چہارم ایڈیشن 2002ء
پانچواں ایڈیشن 2004ء
چھٹا ایڈیشن 2007ء
ساتواں ایڈیشن 2009ء
آٹھواں ایڈیشن 2012ء
نواں ایڈیشن 2015ء
دسواں ایڈیشن 2017ء
صفحات | 168
Related
Be the first to review “علماء اور سیاست | Alama Or Siyasat | Dr Mubarak Ali” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.