کئی چاند تھے سر آسمان

Sale!

 1,440.00  1,800.00

کئی-چاند-تھے-سر-آسمان

Add to wishlist
Share
Category
    نام کتاب : کئی چاند تھے سر آسمان
    از : شمس الرحمن فاروقی
    گذشتہ کچھ دنوں سے ،کٸی چاند تھے سر آسمان از شمس الرحمن فاروقی زیر مطالعہ ہے ۔کتاب نے مجھے پوری طرح اپنی سحر میں جکڑ لیا ہے البتہ دوران مطالعہ بار بار لغت سے مراجعت نے جہاں مطالعے کی رفتار سست کردی ہے وہیں پر ناول سے پوری طرح سے حظ اٹھانے سے محروم کردیا ۔
    البتہ زبان اس قدر میٹھی ہے کہ سحر ٹوٹتا بھی نہیں ۔اب آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی کہ حظ بھی نہیں اٹھا رہا اور سحر بھی طاری ہے ۔تو جناب جب کیفیت ایسی ہی ہے ملی جلی اور متضاد سی ہے تو ایسا نہ کہوں تو اور کیا کہوں ۔
    جن دوستوں نے اس کتاب کو پڑھا ہو اپنے تاثرات سے آگاہ فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔
    ابن عالم کوہستانی

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “کئی چاند تھے سر آسمان”

    Your email address will not be published. Required fields are marked *