Aitraf By Leo Tolstoy
Sale!₨ 715.00 ₨ 895.00
ٹالسٹائی نے “اعتراف” لکھنے کا آغاز 1879 میں کیا جب اس کی عمر لگ بھگ 55 برس تھی اور وہ عالمی شہرت کا مصنف بن چکا تھا۔
زیرِ نظر مجموعے میں ٹالسٹائی کی وہ اخلاقی، مذہبی اور علمی تحریریں شامل ہیں جو اس نے 1880 سے اپنی موت یعنی 1910 تک تخلیق کیں۔ یہ تحریریں مجموعی طور پر اس نقطہ نظر کا احاطہ کرتی ہیں جو ٹالسٹائی نے زندگی کے مفہوم اور اس کی حقیقت کے متعلق قائم کیا۔ یہ تحریرں اس طویل سفر کی روداد ہیں جو تلاشِ صداقت میں کیا گیا۔ ان میں اعتراف (1879)، مذہب اور اخلاق (1893)، مذہب اور اس کی روح کیا ہیں(1902)، اور قانون محبت اور قانونِ تشدد (1908) شامل ہیں۔
اعتراف.
Add to wishlist
Share
CategoriesAutobiography, Memoirs, Urdu
مصنف: لیو ٹالسٹائی.
ترجمہ: ڈاکٹر ثوبیہ طاہر
صفحات 288.
سائز 5.75 /8.75
Related
Be the first to review “Aitraf By Leo Tolstoy” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.